لبرل دانشور اورفلسفہ Ù” دعا …(Ø+صہ دوم) Û”Û”Û”Û”Û”Û” مفتی منیب الرØ+مان


جنابِ غلام اØ+مد پرویز علامہ اقبال کا یہ شعر نقل کرتے ہیں :
Ú†ÙˆÚº فنا اندر رضائے Ø+Ù‚ شود
بندۂ مومن قضائے Ø+Ù‚ شود
یعنی جب بندہ اللہ Ú©ÛŒ رضا میں فنا ہوجاتا ہے تو وہ Ø+Ù‚ Ú©ÛŒ قضا بن جاتا ہے ‘ وہ ا لنّہایہ لابن اثیر سے Ø+ضرت عمر ِ فاروقؓ کا یہ قول نقل کرتے ہیں : ''میں تمہارے اور اللہ Ú©Û’ درمیان ہوں ‘ میرے اور اللہ Ú©Û’ درمیان کوئی نہیں ہے اور یہ کہ اللہ Ù†Û’ مجھ پر یہ لازم قرار دیا ہے کہ میں تمہاری دعاؤں Ú©Ùˆ اس تک پہنچنے سے روکوں‘ سو تم اپنی شکایات مجھ تک پہنچاؤ اور جس Ú©ÛŒ رسائی مجھ تک نہ ہو تو وہ میرے مقررہ Ø+اکموں سے رابطہ کرے ہم اُس کا Ø+Ù‚ اُس تک پہنچا دیں Ú¯Û’ ‘‘ انہوں Ù†Û’ علامہ اقبال کا یہ شعر بھی لکھا:
ہاتھ ہے اللہ کا بندۂ مومن کا ہاتھ
غالب و کارآفریں ‘ کار کُشا ‘ کارساز
یہاں تک میں Ù†Û’ شاہکارِ رسالت سے پرویز صاØ+ب Ú©ÛŒ عبارت کا خلاصہ پیش کیا ہے اور کوشش Ú©ÛŒ ہے کہ ان کا پورا مفہوم اد ا ہو جائے۔ اس میں انہوں Ù†Û’ دعا کا فلسفہ اور Ø+کمت اپنی بصیرت Ú©Û’ مطابق تکوینی انداز میں یعنی ماتØ+تَ الاسباب بیان Ú©ÛŒ ہے ‘ جس Ú©ÛŒ روØ+ یہ ہے کہ بندوں Ú©ÛŒ Ø+اجات بندوں تک پہنچ جائیں اور وہ ان کا مداوا کریں Û” ہماری دینی فہم Ú©Û’ مطابق اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ بارگاہ میں دعا بندے Ú©ÛŒ براہِ راست التجا ہے ‘ فریاد ہے اور انصاف Ú©ÛŒ طلب ہے۔اسی طرØ+ گناہوں سے استغفار اور معافی Ú©ÛŒ التجا بھی دعا ہے ‘ مشکلات سے نجات اور سلامتی Ú©ÛŒ طلب بھی دعا ہے Û”
ہمارے ایک فاضل کالم نگار لکھتے ہیں:''دراصل دنیاوی معاملات میں مذہب کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا‘ دنیا Ú©Û’ معاملات دنیا Ú©Û’ اصولوں پر چلتے ہیں ‘ یورپ Ù†Û’ اتØ+اد Ú©Û’ لیے کلیسائوں میں دعائیں مانگیں اور نہ اسرائیل Ù†Û’ عربوں Ú©Ùˆ شکست دینے Ú©Û’ لیے فقط دعائوں پر انØ+صار کیا‘ آج امریکا اس وجہ سے سپر پاور نہیں کہ وہاں پادری ہر اتوار Ú©Ùˆ چرچ میں جاکر امریکا Ú©ÛŒ سربلندی Ú©Û’ لیے دعائیں کرتے ہیں‘ بلکہ امریکا Ú©ÛŒ طاقت انہی اصولوں Ú©Ùˆ اپنانے Ú©ÛŒ وجہ سے ہے جو دنیا میں طاقت Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لیے اپنائے جاتے ہیں۔ یہ دنیا جن اصولوں Ú©Û’ تØ+ت چلتی ہے ‘ اگر وہ مذہب Ú©Û’ تابع ہوتے تو کسی Ú©Û’ ساتھ ناانصافی نہ ہوتی‘ کوئی بچہ اپاہج پیدا نہ ہوتا‘ کوئی شخص بھوکا نہ سوتا‘ کوئی بے گناہ جنگ میں نہ مارا جاتا‘ کسی کمزور Ú©ÛŒ عزت نیلام نہ ہوتی‘ کسی زلزلے میں دودھ پیتے بچے ہلاک نہ ہوتے‘ یہ دنیا طبعی اور غیر طبعی قوانین کا مجموعہ ہے‘ جب ہم بے بس ہوکر خدا سے دعا کرتے ہیں تو دراصل اس سے ان قوانین میں ترمیم کا مطالبہ کر رہے ہوتے ہیں ‘ جو ممکن نہیں ‘ کیونکہ اگر ایسا ہونا شروع ہوجائے تو پھر سردرد Ú©ÛŒ گولی تو ایمان والوں پر اثر کرے Ú¯ÛŒ مگر پستول Ú©ÛŒ گولی ایمان والوں کا Ú©Ú†Ú¾ نہ بگاڑ سکے گی‘ ہم سمجھتے ہیں کہ دعائوں سے دنیاوی مسائل Ø+Ù„ ہوسکتے ہیں‘ پیغمبروں Ú©ÛŒ فضیلت اور اُن Ú©ÛŒ دعا Ú©ÛŒ بات الگ ہے‘ جسے ہم گناہگار نہیں پاسکتے‘ جبکہ مذہب کا یہ موضوع ہی نہیں‘‘۔ وہ مزید لکھتے ہیں:''یہ کائنات Ú©Ú†Ú¾ آفاقی قوانین Ú©Û’ تØ+ت Ú†Ù„ رہی ہے‘ ان قوانین Ú©Û’ مجموعے Ú©Ùˆ ہم طبعی قوانین کہتے ہیں‘ آج سے ساڑھے تیرہ ارب سال پہلے جب یہ کائنات وجود میں آئی تو ساتھ ہی یہ طبعی قوانین بھی وجود میں آگئے‘ یہ قوانین کائنات میں یکساں انداز میں لاگو ہیں‘‘۔
ہمیں مذکورہ کالم نگار Ú©ÛŒ اس بات سے اتفاق ہے کہ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ کائنات Ú©Ùˆ پیدا کیا اور اس Ú©Û’ تکوینی نظام Ú©Û’ لیے قوانینِ فطرت بھی مقرر فرمائے ‘ لیکن کیا خالق کا اس Ú©Û’ بعد کائنات سے رشتہ ٹوٹ گیا ہے‘ کیا خالق Ú©ÛŒ مشیت اب بھی کائنات میں کارفرما نہیں ہے یا معاذ اللہ! وہ معطّل ہوگیا ہے‘ اللہ تعالیٰ کا ارشادہے: ''اور سورج مقررہ راستے پر Ú†Ù„ رہا ہے‘ یہ بہت غالب‘ بے Ø+د علم والے کا بنایا ہوا نظام ہے اور ہم Ù†Û’ چاند Ú©ÛŒ منزلیں مقرر Ú©ÛŒ ہیں Ø+تیٰ کہ وہ لوٹ کر کھجور Ú©ÛŒ پرانی شاخ Ú©ÛŒ طرØ+ ہوجاتا ہے‘ نہ سورج Ú©ÛŒ مجال کہ وہ (چلتے چلتے) چاند Ú©Ùˆ پالے اور نہ رات دن سے پہلے آسکتی ہے اور ہر ایک(سیارہ) اپنے اپنے مدار میں تیر رہاہے‘ (یٰس: 38-40)‘‘اورفرمایا: ''سورج اور چاند ایک Ø+ساب سے Ú†Ù„ رہے ہیں‘ (الرØ+من:5)‘‘۔
Ù…Ø+ترم کالم نگار Ù†Û’ عاجز مسلمانوں پر طنز فرمایا ہے کہ وہ دعا Ú©Ùˆ ہر مسئلے کا Ø+Ù„ سمجھتے ہیں‘ جبکہ قوانینِ فطرت میں دعا کا کوئی عمل دخل نہیں ہے اور نہ دعا Ú©ÛŒ تاثیر ہے‘ پھر انہوں Ù†Û’ قوموں Ú©Û’ عروج وزوال Ú©Û’ Ø+والے دیے اور آج Ú©Ù„ مغربی قوتوں Ú©Ùˆ جو غلبہ Ø+اصل ہے‘ وہ کسی دعا Ú©Û’ نتیجے میں نہیں ہے ‘ بلکہ ان Ú©ÛŒ اپنی Ù…Ø+نت‘ صلاØ+یت ‘ اہلیت اور قابلیت Ú©Û’ نتیجے میں ہے‘اس کا توڑ دعائوں سے نہیں ہوسکتا‘ کیونکہ قوانینِ فطرت اٹل ہیں۔ ان Ú©ÛŒ خدمت میں گزارش ہے کہ قوانینِ فطرت فاطِر پر Ø+اکم نہیں ہیں کہ وہ قادرِ مطلق ہے‘ جب چاہے ان Ú©Ùˆ معطّل فرماسکتا ہے‘ ان سے ماورا اپنی قدرت ظاہر فرماتا ہے‘ جیسے آگ کا کام جلانا ہے‘ مگر جب اس کا Ø+Ú©Ù… ہو ا تو وہی آگ ابراہیم علیہ السلام Ú©Û’ لیے سلامتی بن گئی تو اُس وقت قانونِ فطرت Ú©ÛŒ کارفرمائی کہاں گئی۔ پھر انہوں Ù†Û’ مثالیں دیتے ہوئے خلطِ مبØ+Ø« سے کام لیا اورمثالیں دیتے وقت قانونِ فطرت یا طبعی قانون اورتشریعی قوانین Ú©Ùˆ خلط ملط کردیا۔ ان Ú©ÛŒ خدمت میں گزارش ہے کہ قوموں Ú©Û’ عروج وزوال کا تعلق قوانینِ فطرت سے نہیں ہے‘ اللہ تعالیٰ Ú©Û’ تشریعی نظام سے ہے‘ اسی طرØ+ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ کہیں یہ وعدہ نہیں فرمایا کہ کسی استØ+قاق Ú©Û’ بغیر کلمہ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والوں Ú©Ùˆ ساری ملتِ کفر پر غالب کردے گا‘ ایسا ہرگز نہیں ہے ‘اُس Ù†Û’ غلبے Ú©Û’ لیے ''مومنِ کامل ‘‘ہونے Ú©ÛŒ شرط رکھی ہے اور اس کا ایک جامع مفہوم ہے‘ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:''کتنے ہی چھوٹے گروہ ایسے ہیں جو اللہ Ú©Û’ اذن سے بڑے گروہوں پر غالب آگئے‘ (البقرہ:249)‘‘‘ جیساکہ آپ Ù†Û’ اسرائیل Ú©ÛŒ مثال دی ہے اورکسی Ø+د تک طالبانِ افغانستان Ú©ÛŒ مثال بھی دی جاسکتی ہے کہ مادّی طاقت اورجدید اسلØ+Û’ Ú©ÛŒ اہمیت مسلّم ہے ‘ لیکن عزیمت واستقامت اور قوتِ ایمانی بھی اپنا اثر دکھاتی ہے۔
فاضل کالم نگار سے یہ سوال بنتا ہے کہ کس Ù†Û’ کہا ہے کہ دعا پر اکتفا کرو اور علم وعمل Ú©Û’ میدان میں اپنی اہلیت ثابت نہ کرو‘ ضرور کرو ‘ اس Ú©Û’ بغیر چارۂ کار نہیں ہے ‘ لیکن اس سے دعا Ú©ÛŒ نفی یا دعا Ú©ÛŒ بے وقعتی کیسے ثابت ہوگئی ‘ Ø+دیث پاک میں ہے: ''Ø+ضرت سعدؓ Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ: یارسول اللہؐ! یہ بتائیے کہ ایک شخص اپنی قوم Ú©ÛŒ Ø+مایت کرتا ہے اور دشمن Ú©Û’ Ø+ملے سے اپنے لوگوں کا دفاع کرتا ہے‘ کیا اس کا بھی اس مالِ غنیمت سے اتنا ہی Ø+صہ ہوتا ہے‘ تو نبی ï·º Ù†Û’ فرمایا: تمہاری ماں تم پر روئے ! اے سعد Ú©ÛŒ ماں Ú©Û’ بیٹے! تمہاری جو مدد Ú©ÛŒ جاتی ہے اور تمہیں جو رزق دیا جاتا ہے‘ وہ صرف تمہارے ضعفاء Ú©ÛŒ وجہ سے دیا جاتا ہے‘ (مصنف عبدالرزاق:9752)â€˜â€˜Û ”
Ø+افظ ابن Ø+جر عسقلانی لکھتے ہیں:''اس Ø+دیث سے معلوم ہوا کہ Ø+ضرت سعد بن ابی وقاصؓ جو سمجھتے تھے کہ ان Ú©Û’ لیے فضیلت ہے‘ اس سے ان Ú©ÛŒ یہ مراد نہیں تھی کہ ان کا مرتبہ اور شرف دوسروں سے افضل ہے‘ بلکہ اس سے ان Ú©ÛŒ مراد یہ تھی کہ جو مسلمان( میدانِ جنگ میں)دوسرے مسلمانوں سے زیادہ بہادری Ú©Û’ جوہر دکھائیں اور زیادہ دادِ شَجاعت دیں‘ آیا ان کا Ø+صہ کمزور مسلمانوں سے زیادہ ہوگا یا نہیں‘ تو نبی ï·º Ù†Û’ اس Ú©Û’ جواب میں یہ فرمایا کہ کمزور مسلمانوں Ú©ÛŒ دعائوں Ú©Û’ سبب سے ہی تم Ú©Ùˆ فتوØ+ات Ø+اصل ہوتی ہیں‘ (فتØ+ الباری‘ج:4ص:296)‘†۔
اب اس کا کوئی گیج یا پیمانہ ہمارے پاس نہیں ہے کہ آپ Ú©Ùˆ یہ ثابت کرسکیں کہ کسی قومی مہم میں عاجز اور کمزور لوگوں Ú©ÛŒ دعائوں Ú©ÛŒ برکت سے اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ تائید ونصرت شاملِ Ø+ال ہوگئی Û” جس طرØ+ دوائیں اور طبیب اسباب میں سے ہیں اور یہ اسباب کسی Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں مؤثر ہوجاتے ہیں اور کسی Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں نہیں ہوپاتے‘ کوئی ہسپتال سے صØ+ت مند ہوکر گھر جاتا ہے اور کسی Ú©ÛŒ میت تابوت میں جاتی ہے‘ اگر شفا بالذات دوا اور طبیب میں ہوتی تو سب Ú©Û’ سب صØ+ت یاب ہوتے اور کوئی بھی موت سے ہمکنار نہ ہوتا‘ لیکن اس Ú©Û’ سبب نہ کسی Ù†Û’ علاج چھوڑا ہے اور نہ کوئی اس کا مشورہ دیتا ہے‘ اسی طرØ+ دعائیں بھی اسباب میں سے ہیں اور جب اللہ Ú©ÛŒ مشیّت شاملِ Ø+ال ہوتی ہے تو دعا کا فیض بھی شامل ہوجاتا ہے۔ دعا اور دوا میں فرق یہ ہے کہ اگر دوا Ù†Û’ فائدہ نہ پہنچایا تو پیسے ضائع ہوئے ‘ لیکن دعا چونکہ بجائے خود ایک نیکی اور عبادت ہے‘ اس لیے وہ ضائع نہیں ہوتی‘ اس کا اجر کسی نہ کسی صورت میں دنیا یا آخرت میں اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ طرف سے مل جاتا ہے‘ یہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے‘ بشرطیکہ مومن Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ وعدے پر یقین ہواور اگر کسی Ú©Û’ نزدیک اُس Ú©ÛŒ عقل ودانش ہی Ø+تمی معیار ہے‘ تو ہم اس Ú©Û’ لیے ہدایت وخیر Ú©ÛŒ دعا کرسکتے ہیں Û” پس مادّی اسباب Ú©Ùˆ اختیار کرنا شریعت کا Ø+Ú©Ù… ہے ‘ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:''اور اُن (دشمنوں) Ú©Û’ لیے جتنا تمہارے بس میں ہے‘طاقت تیاررکھو اور (سرØ+دوں پر جنگ میں کام آنے والے)Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ باندھے رکھوتاکہ اللہ اور تمہارے دشمن پر تمہاری دھاک بیٹھی رہی‘ (الانفال:60)‘‘۔
آج Ú©Ù„ Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ جدید آلاتِ Ø+رب سے استعارہ ہیں اور اس آیت میں یہ ہدایت Ú©ÛŒ گئی ہے کہ ہر وقت دشمن Ú©Û’ مقابلے میں ریڈ الرٹ اور ہائی الرٹ رہو‘ یعنی Ø+ملہ کرنے اور دشمن Ú©Û’ Ø+ملے Ú©Û’ دفاع Ú©Û’ لیے بالکل تیار Ø+الت میں رہو‘ عہدِ رسالت مآب ï·º میں ریاستیں اور ریاستی ادارے منظم نہیں تھے‘ لہٰذا جو بھی Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©Û’ قابل ہوتے تھے‘ انہیں اپنے گھوڑے‘ تلوار اور تیرکمانوں Ú©Û’ ساتھ ریڈ الرٹ رہنا پڑتا تھا کہ جب بھی اچانک بلاوا آئے تو وہ Ú†Ù„ پڑیں‘ آج Ú©Ù„ یہ ذمے داری مسلّØ+ افواج پر ہے اور قوم Ú©ÛŒ ذمے داری ہے کہ جو مدد انہیں عوام سے درکار ہو‘ وہ دل وجان سے فراہم کریں اور اللہ سے اُن Ú©ÛŒ کامیابی اور سرخروئی Ú©Û’ لیے دعائیں کرتے رہیں‘ آپ دانشور لوگ ہیں‘ آپ Ú©ÛŒ سوچ بہت بلند ہے‘ ہم عاجز لوگوں Ú©Û’ پاس یہی چارۂ کار ہے‘ لیکن انسانوں پر قوانینِ فطرت Ø+اکم نہیں ہیں‘ بلکہ اللہ تعالیٰ Ú©Û’ تشریعی قوانین Ø+اکم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آخرت میں نجات کا فیصلہ کسی Ú©ÛŒ صورت پر نہیں ہوگا‘ یہ نہیں دیکھا جائے گا کہ وہ لنگڑا تھا‘ لُنجا تھا‘ بینائی سے Ù…Ø+روم تھا یا کسی اور جسمانی ضُعف کا شکار تھا‘ یہ دیکھا جائے گا کہ اُس Ù†Û’ اپنی استطاعت Ú©Û’ مطابق اللہ تعالیٰ اور اس Ú©Û’ رسول مکرّمﷺ Ú©Û’ اØ+کام Ú©ÛŒ پابندی Ú©ÛŒ یا نہیں۔ آپ اللہ تعالیٰ Ú©Û’ تشریعی قوانین Ú©Û’ معیار پر مسلمانوں Ú©Ùˆ پرکھیں اوراپنی یونیورسٹیوں کوعالمی معیار پرعلم وتØ+قیق کا مرکز بنائیں‘ یہ چھوڑیں کہ چرچ میں دعائیں ہوتی ہیں یا نہیں یا یہ کہ دعا ہو یا نہ ہو‘ گولی بہر Ø+ال نشانے پر جاتی ہے‘ لیکن Ø+ضور! کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ نشانہ خطا ہوجاتا ہے اور کبھی دشمن کا آتشیں اسلØ+ہ فضا میں Ù¾Ú¾Ù¹ جاتا ہے‘ہماری خبر لیتے رہیں‘ کوئی Ø+رج نہیں ہے۔